
ترک سپر لیگ کلب فینز باحس نے مڈ فیلڈر ٹولگی ارسلان سے علیحدگی اختیار کر لی۔
فینز باحس کلب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کلب نے باہمی معا ئدے کے تحت ارسلان سے علیحدگی اختیار کی ہے۔
کلب کا مزید کہنا تھا کہ وہ مڈ فیلڈر ارسلان کا انکے کلب میں کی جانے والی خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور انہیں انکے کیئریر میں اور کامیابی کی دعا دیتے ہیں۔
30 سالہ کھلاڑی نے جنوری 2019 میں بیسیکتاس کلب سے فینز باحس میں شعمولیت اختیار کی تھی۔
ارسلان نے کلب کے ساتھ مل کر 33 میچ کھیلے ہیں۔