فٹ بال ترکش کلب الیانسپور کو کلب فینز باحس سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فینز باحس کلب نے الیانسپور کو 2-1 سے شکست دی۔ فینز باحس کلب اپنی اس جیت کے بعد ترکش سپر لیگ کے پوائنٹ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ Sehar Naseer