turky-urdu-logo

ارجنٹائن کے مڈ فیلڈر لوکاس بیلجیا ترکش سپر لیگ کے کلب فاتح کارومرک میں شامل

ارجنٹائن کے مڈ فیلڈر لوکاس بیلجیا ترکش سپر لیگ کے کلب فاتح کارومرک میں شامل ہوگئے۔

استنبول  کلب نے ٹویٹر پر  ایک خصوصی  ویڈیو کے ذریعہ  کلب میں مڈ فیلڈر لوکاس کی شعمولیت  کا اعلان کیا۔

کلب کے صدر سلیمان  ہرما نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ مڈ فیلڈر لوکاس بیلجیا اور  استنبول کلب  فاتح کے درمیان 2 سال کا معائدہ طے ہ پایا ہے۔

34 سالہ  لوکاس  ارجنٹینا جونئیر ، اینڈیپیندنٹ ، ایندرلیت ، لازیو  اور ای سی میلان  کلب کے ساتھ بھی کھیل چکے ہیں۔

لوکاس نے اپنے کیئریر میں 34 گول سکور کیے اور 58 مرتبہ اپنی قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔

Read Previous

ترکی کا رئیل اسٹیٹ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش سیکٹر

Read Next

8 ماہ میں ترکی نے مشینری کی برآمدات سے 10 ارب ڈالر کما لیے

Leave a Reply