turky-urdu-logo

فٹ بال:سینک ٹوسم ترکش کلب بیسکتاس میں شامل

فارمر سٹرائیکر سینک ٹوسم نے ترکش کلب بیسکتاس میں شعمولیت اختیار کر لی۔

سینک نے ترکش نیشنل ٹیم کے لیے 45 کھیلوں میں 18 گول کیے تھے۔

بیسکتاس کلب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  کلب سینک کو خوش آمدید کہتا ہے۔

Read Previous

ترکی میں سیلاب سے دو افراد جاں بحق

Read Next

ترکی: 2020 میں خام تیل کی پیداوار میں اضافہ

Leave a Reply