turky-urdu-logo

فٹ بال،گھانا کے مڈفیلڈر منشاہ بیسیکٹاس میں شامل

ترکش فٹ بال کلب بیسیکٹاس نے تصدیق کی ہے کہ برنرڈ منشاہ اس میں شامل ہوگئے ہیں۔

کلب نے گھانا کے مڈفیلڈر کےٹیم میں شعمولیت کا اعلان ٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام  کے ذریعے کیا۔

منشاہ کا کہنا تھا کہ انکا گھر سمند ر کے کنارے ہونا چاہیے تھا۔

25 سالہ منشاہ نے پچھلے سال قیصرسپور کے ساتھ سپر لیگ کھیلوں میں 5 گول اپنے نام کیے۔

اس کے علاوہ اپنے کیئریر کے دوران منشاہ نے پرتگال اور سپین کی ٹیموں کے ساتھ بھی میچیز کھیلے ہیں۔

Read Previous

چرواہے کی بیٹی کا کتابوں کا شوق باعث شہرت بن گیا

Read Next

فٹ بال، برازیلین محافظ ویلینٹین بیشیکتاس میں شامل

Leave a Reply