جمعہ کے روز ترکش فٹ بال کلب بیسیکٹاس نے تصدیق کی ہے کہ برازیلین محافظ ویلینٹن سوزا ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔
کلب نے ایک بیان میں کہا کہ پچھلے سال ویلینٹین نے ترکش کلب الانیاسپور کلب کے ساتھ بھی کھیلا تھا۔
کلب کا مزید کہنا تھا کہ ویلینٹین نے بیسیکٹاس کے ساتھ 2 سال کا معائدہ کر لیا ہے۔
31 سالہ ویلینٹین نے پچھلے سال الانیاسپور کے ساتھ مل کر 27 میچیز میں حصہ لیا۔
اس کے علاوہ اپنے کیئریر کے دوران ویلینٹین برازیل اور قطر کی ٹیموں کے ساتھ بھی کھیلیں ہیں۔