ترک کلب بیسکتاس نے ترکش کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائے کر لیا۔ ترکش کلب بیسکتاس سیمی فائنل میں میدیپول باساکشیر کا سامنا کرے گا۔ ترکش کپ کا سیمی فائنل مارچ میں کھیلا جائے گا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer