turky-urdu-logo

بیسکتاس کلب کے چیر مین کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

فٹ بال کلب بیسکتاس  کے چیر مین  شیبی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔

بیسکتاس کلب کے چیر مین دو بار کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے تھے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے  62 سالہ شیبی کا کہنا تھا کہ وہ اب کافی بہتر محسوس کر ہے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ  سب کو سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہونا چاہیے

Read Previous

ترکی : 1 ہزار 6 سو 25 قدیم درختوں کی حفاظت کرئے گا

Read Next

ترک نانی کا فوج کے لیےمحبت کا انوکھا انداز

Leave a Reply