turky-urdu-logo

ترکی سپر لیگ میں بیسیکتاس نے ٹربزنسپور کو 1-3 سے شکست دے دی

ترکی  سپر لیگ کے میچ میں بیسیکتاس نے ٹربزنسپور کو 1-3 سے شکست دے دی۔

میڈیکل پارک اسٹیڈیم میں بلیک ایگلز نے  29 منٹ میں اوپنینگ گول کیا۔

64 منٹ کے دوران برنارڈ مینساہ نے اپنی ٹیم کے لیے دوسرا گول کیا۔

86 منٹ میں تیسرا گول کرکے بیسیکتاس کلب نے  میچ  کواپنے نام کر لیا۔

Read Previous

ترک گولڈن بول فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

Read Next

خود مختار اور جمہوری افغانستان کی حمایت پر ترکی کا شکریہ، افغان وزیر خارجہ

Leave a Reply