turky-urdu-logo

باسل فارورڈ کمال ادیمی ترکی کے فٹ بال کلب فینز باحس میں شامل

باسل فارورڈ کمال ادیمی ترکی کے فٹ بال کلب فینز باحس میں شامل ہوگئے ہیں۔

ترکی کے فینز باحس کلب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  ادیمی اور کلب کے درمیان  استنبول کلب میں شعمولیت کے معائدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔

24 سالہ ادیمی نے سوئس کلب باسل کے لئے اب تک 45 میچوں میں 15 گول بنائے ہیں۔

Read Previous

ترک فیچر فلم اے ایف ( بخشش) کا پریمیئر ٹوکیو کے 33 ویں انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں ہو گا

Read Next

استنبول میں نئی میٹرو لائن 2021 میں مکمل ہوجائے گی

Leave a Reply