turky-urdu-logo

فٹ بال ، بیسیکتاس کلب کے تین کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار

ترکی کے فٹ بال کلب بیسیکتاس کے تین کھلاڑی کورونا وائرس  کا شکار ہو گئے۔

استنبول کلب نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ متاثرہ افراد کو سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے سب سے الگ رکھا جا رہا ہے اور  انکا علاج بھی جاری ہے۔

بیسیکتاس کلب کے متاثرہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔

Read Previous

بحیرہ روم میں یونان کے بحری ٹینکر اور ترک کشتی کے تصادم سے 4 افراد ہلاک

Read Next

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر ی شدت اختیار کر گئی

Leave a Reply