خاتون اول کا زلزلے سے متاثرہ جگہوں کا دورہ،متاثرین سے ملاقات

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے زلزلے سے متاثرہ جگہوں کا دورہ کیا اور زلزلہ زدگان  سے ملاقات کی۔ ملاقات میں   انہوں نے متاثرین  کو تسلی دی کہ ہم جلد اس آفت سے نکل جائیں گے ۔ ہم سب کو امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے.

 

یہ دکھ آپ کا نہیں  ترکیہ سمیت پوری مسلم دنیا کا ہے اور مجھے امید ہے کہ ہم  ان زخموں کا مداوا بننا اور امید کا دامن تھامنا جاری  رکھیں گے انہوں نے زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے  لیے دعائے مغفرت بھی کی

 

انہوں نے دنیا بھر سے آئے امدادی کاموں میں حصہ لینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا اور کہا   اس مشکل وقت میں ہمارے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑے رہنے پر   آپ سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں

Read Previous

ترکیہ کا غم پاکستان کا غم ہے ترکیہ کے آنسو پاکستان کے آنسو ہیں، علی شاہین

Read Next

صدرایردوان سےعالمی رہنماوں کا ٹیلیفونک رابطہ، زلزلے سے ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار

Leave a Reply