turky-urdu-logo

ترک خاتون اول نے ترک ریڈ کریسینٹ کی یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی

جمعرات کے روز ترک  خاتون اول نے ترک ریڈ کریسینٹ کی 152 ویں سالگرہ پر خصوصی پیغام شئیر کیا ، جسے کیزلی بھی کہا جاتا ہے۔

ایمینی اردگان نے ٹویٹر پر ترکی کے ریڈ کریسینٹ کی یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ، جو اناتولیائی تہذیب کی اعلی اقدار کو پوری دنیا تک پہنچاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیزلیے محبت اور شفقت کے ساتھ ڈیڑھ سو برس سے سب کی مدد کر رہا ہے۔ یہ خیراتی ادارہ 1868 میں قائم کیا گیا۔

ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور لاجسٹک سسٹم کے بعد ، کیزلیے  قدرتی آفات جیسے سیلاب اور زلزلے کے دوران امدادی کاموں میں سب سے آگے ہوتا ہے۔

دراصل یہ ایک قومی تنظیم ہے جو صرف عطیات پر انحصار کرتی ہے اور اسے ریاستی بجٹ میں حصہ نہیں ملتا ہے

Read Previous

مصر لیبیا میں سیاسی اور عسکری جنگ ہار رہا ہے

Read Next

امریکی فوج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کے ساتھ لفائے اسکوئر پر تصویر بنوانے سے انکار

Leave a Reply