ترکی کے شہر استنبول میں باسفورس یونیورسٹی کے کیفے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
طویل جدوجہد کے بعد ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا لیکن یونیورسٹی کیفے مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔