ترکی باسکٹ بال فیڈریشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لوکمن ہیکم فاتح آئی این جی باسکٹ بال سپر لیگ کے 2020-2021 سیزن میں استنبول ٹیم کی طرف سے مقابلہ کریں گے۔
فیڈریشن کا کہنا تھا کہ لوکمان ہیکم بلیڈیاسپور ملک کی اعلی درجے کی لیگ میں احتساس کی جگہ لیں گے۔
اگست میں بندرما ن باسکیت سے مالی پریشانیوں کے باعث احتساس نے علیحدگی اختیار کی تھی۔
سپر لیگ کا پہلا ہا ف 26 ستمبر کو شروع ہوگا ۔
کورونا وائرس کے خطرے کے باعث میچ شائقین کے بغیر کھیلا جائے گا۔
ترکی نے کورونا وائرس کے تحت مارچ میں لیگ کو معطل کر دیا تھا۔