turky-urdu-logo

یوروگیان کے ڈیفینڈر ماریو ترکش فٹ بال کلب فینرباشے میں شامل

امریکہ کے شہر   یوروگیان کے ڈیفینڈر ماریو  ترکش فٹ بال کلب  فینرباشے میں شامل ہوگئے۔

فینر باشے  کلب کا کہنا تھا کہ  ماریو کے ساتھ تین سال کے معائدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔

24 سالہ ماریو اس سے پہلے  ہسپانوی کلب پلماس میں شامل تھے۔

ماریو اس سے قبل  ہوروگیان، روس اور اطالوی ٹیموں کے ساتھ بھی کھیل چکے ہیں۔

ماریو نے 2019.20  کے سیزن میں    27 دفعہ گول کیے اور مین آف دی میچ کہلائے۔

ماریو  یورگیان کی تاریخ کے  دوسرے ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے اتنے کم عرصے مین اتنی شہرت حاصل کر لی ہے ۔

Read Previous

ترکی کے صبر کو نہ آزمایا جائے، ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار

Read Next

ترکی دو ماہ میں پھر بحیرہ اسود سے خوشحبری سنا ئے گا؛ وزیر

Leave a Reply