turky-urdu-logo

فٹ بال: فینزباحس کے مڈفیلڈر اوزان طوفان میں کورونا وائرس کی تصدیق

ترکش کلب فینز باحس کے  مڈ فیلڈر اوزان طوفان   کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ترکش فٹ بال فیڈریشن نے  میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فینز باحس کلب کے مڈ فیلڈر اوزان طوفان کا کویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اوزان کا کہنا ہے کہ  وہ سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے  اپنی صحت کا خیال رکھ رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے چاہنے والوں  کا انکی دعاوں کے لیے شکریہ بھی ادا کیا۔

25 سالہ اوزکان  نے فینز باحس کلب کے لیے 15 کھیلوں میں 2 گول کیے۔

Read Previous

آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف آج اپنی 59 ویں سالگرہ منا رہےہیں

Read Next

ترکی میں نماز اور آذان عربی میں ادا کی جائے گی، وزارت مذہبی امور کا اعلان

Leave a Reply