ترکش سپر لیگ میں کیسریسپور کلب کو فینز باحس نے 3-0 سے شکست دے دی۔
کیسریسپور کلب کو اس شکست کا سامنا اپنے ہی گھر میں کرنا پڑا۔
اس ہار کہ بعد کیسریسپور 17 پوائنٹس کے ساتھ 19 نمبر پر ہے۔
فینزباحس 42 پوائنٹس کے ساتھ ترکش سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔