فارمولا 1 کی ترکی میں ہونے والی ترکش گرینڈ پرکس کو شائقین نے سال کی بہترین ریس قرار دے دیا۔
فارمولا 1 نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ ترکش گرینڈ پرکس کو شائیقین نے سال کی بہترین ریس قرار دیا ہے۔
15 نومبر کو ہونے والی ترکش کرینڈ پرکس کو شائیقین کی طرف سے 33 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔
1 – ترکش گرینڈ پرکس نے 33 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
2- اٹالین گرینڈ پرکس نے 25 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
3- ساکہر گرینڈ پرکس نے 18 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
4-آسٹرین گرینڈ پرکس نے 5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔
5-توسکان گرینڈ پرکس نے 4 فیصد ووٹ حاصل کیے۔