انٹرنیشنل ینگ نیچر لسٹس ٹورنامنٹ میں پاک ترک معارف انٹر نیشنل سکول کے طلباء نے اپنی کامیابی کی کہانی ریڈیو پاکستان کے دورے کے دوران رییڈیو پر شیئر کی۔
انٹرویو میں طلباء نے اپنی لگن، محنت، اور تعلیمی فضیلت کے جذبے کا مظاہرہ کیا۔
ان کی کامیابیاں نہ صرف ان کی ذاتی وابستگی کی عکاسی کرتی ہیں بلکہ نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے لیے اسکول کے عزم کو بھی اجاگر کرتی ہیں۔