Turkiya-Logo-top

یورپی فٹ بال:بڑے کلبز نے متوازی لیگ بنانے کا اعلان کر دیا

یورپی فٹ بال کو نئے تنازعہ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

12 بڑے یورپی کلبز نے متوازی لیگ بنا کر  یورپین سپر لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔

یو ای ایف اے اور فیفا  نے متوازی  لیگ بنانے والے فٹ بال کلبز اور پلیئرز کو وارنگ دیتے ہوئے سخت کاروائی کی دھمکی دی ہے۔

انکا کہنا ہے کہ متوازی لیگ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

متوازی لیگ میں  آعسنل ، اے سی میلان ، اٹلیٹکو میڈریڈ ، چیلسی ، بارسلونا ، انٹر میلان ، جوینٹس ، لیورپول ، مانچسٹر یو نائیٹڈ ، مانچسٹر سٹی ، ریال میڈرڈ اور ٹوٹم ہاٹسپر شامل ہیں۔

Read Previous

آیا صوفیہ کی مرمت سوئی سے کنواں کھودنے کے برابر ہے

Read Next

ارطغرل غازی میں نویان کا کردار ادا کرنے والے اداکار کون ہیں؟

Leave a Reply