turky-urdu-logo

ارطغرل غازی میں نویان کا کردار ادا کرنے والے اداکار کون ہیں؟

ترک مشہور تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں منگول کمانڈر نویان کا کردار ادا کرنے والے اداکار  کا اصل نام  بارش بیگچی ہے۔

بارس بیگچی کا کردار ڈرامہ کے دوسرے سیزن میں متعارف کروایا گیا جس کی ارطغرل غازی کے ہاتھوں موت بھی اسی سیزن میں ہوئی۔ البتہ نویان کا کردار ڈرامہ کے چھوتے سیزن میں واپس آ گیا۔

اداکار کی ڈرامے کے سیٹ سے پر لی گئیں کچھ دلچسپ تصویریں منظر عام پر آئیں جس میں نویان ڈرامہ کے دوسرے اہم کرداروں کے ساتھ موجود ہیں.

ارطغرل غازی نے وڈیو اسٹریمنگ ایپ نیٹ فلیکس پر نشر ہونے کے بعد پوری دنیا میں دھوم مچا دی۔

Read Previous

یورپی فٹ بال:بڑے کلبز نے متوازی لیگ بنانے کا اعلان کر دیا

Read Next

اس سال صرف 50 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت ہوگی

Leave a Reply