turky-urdu-logo

یورولیگ نےمیچز کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا

ترک ائیر لائنز  یورو لیگ نے   ان کھیلوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا  جو کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیے گئے تھے۔

یورو لیگ نےاپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا کہ  کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے کھیلوں کی نئی تاریخیں حالات کو مد نظر رکھنے کے بعد رکھی گئی ہیں۔

یورو لیگ کا مزید کہنا تھا کہ  جن کھیلوں کی تاریخوں کا ابھی اعلان نہیں کیا   گیا انکا آنے والے دنوں میں جلد ہی  اعلان کر دیا جائے گا۔

انادولو افیس اور ایل ڈی ایل سی میں ایسویل ویلوربن کے مابین راونڈ 5 کا مقابلہ 8  دسمبر  کو استنبول کے سینان اردم ڈوم  میں کھیلا جائے گا۔

Read Previous

ترکی کے نامور شیف براق اوزدمیرپاکستان پہنچ گئے

Read Next

استنبول میں پرندوں کے اپنے گھر

Leave a Reply