turky-urdu-logo

یورولیگ: خراب موسم کے باعث باسکٹ بال کا میچ ملتوی

یورو لیگ راونڈ 19 کے  باسکٹ بال میچ کو خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔

یورولیگ راونڈ 19 کا یہ میچ  سپین میں منععقد کیا گیا تھا۔

یہ میچ  ریل مادرید اور سروینا زویدہ   کی ٹیمز کے درمیان ہونا تھا۔

 یورولیگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ  میچ کی اگلی تاریخ  کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔

Read Previous

ترک نانی کا فوج کے لیےمحبت کا انوکھا انداز

Read Next

ترکی سوشل میڈیا کمپنیوں کے دباؤ میں ہرگز نہیں آئے گا، ایردوان

Leave a Reply