turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کی اصلاحان خاتون نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

ارطغرل غازی میں اصلاحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کلثوم علی کی پاکستان میں اپنے مداحوں کے لیے خوشحبری۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاونٹ پر  ایک وڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے جلد پاکستان آنے کا اشارہ دیا ہے۔

پیغام کے آغاز میں اداکارہ نے پاکستان میں اپنے دوستوں اور مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس آپ سب کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ جلد پاکستان میں ملیں گے انشااللہ ۔  ترکی کی جانب سے ڈھیر سارا پیار۔

اس سے قبل ڈرامہ کے مرکزی کردار انگین التان، دوان الپ، عبدالرحمن غازی بھی پاکستان آ چکے ہیں۔

Read Previous

خوبصورتی، بہترین اداکاری اور پر کشش شحصیت کی مالک اسرا بلگچ

Read Next

پاکستان اور بھارت اپنے تنازعات بات چیت سے حل کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Leave a Reply