
ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ خاتون کا کردار بنھانے والی اداکارہ اسرا بلگیچ اپنے لاکھوں مداحواں کے دلوں میں بستی ہیں۔
ڈرامہ میں بہترین اداکاری اور اپنے خوربصورتی کی وجہ سے کچھ ہی عرصے میں اسرا شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسرا کی فین فالونگ میں بھی قدرے اضافہ ہوا ہے جس کی ایک وجہ ادکارہ کی فیشن سینس ہے۔

اس بات میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے کہ اسرا ایک پر کشش شحصیت کی مالک ہے جو ان کے چاہنے والوں کو سحر میں مبتلا کر د یتی ہے۔

ارطغرل غازی کے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد اسرا کے مداحوں میں پاکستانی بھی شامل ہو گئے ہیں۔
Tags: ارطغرل غازی