turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کی اداکارہ کی انسٹاگرام پر دھواں دار واپسی

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں   گوکچی خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ برچو کیراتلے کی انسٹا گرام پر دھواں دار واپسی۔

اداکارہ گزشتہ سال دسمبر سے انسٹاگرام پر   ایکٹیو نہیں تھیں۔ جس کے بعد اب  اداکارہ نے اپنی ایک تصویر  شئیر کی  اور اپنے مداحوں کو خوش کر دیا۔

تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں اور پوسٹ کو کچھ ہی وقت میں ہزاروں لوگوں نے لائق کیا۔

Read Previous

امریکہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کو اسلحہ کی فروخت روک دی

Read Next

ترکی: 75 سال سے زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا کام شروع

Leave a Reply