turky-urdu-logo

2021 ترکی کے لیے اصلاحات کا سال ہو گا، رجب طیب ایردوان

صدر ایردوان نے انقرہ میں  وڈیو لنک  کے ذریعےایک  افتتاحی تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ ” جیسا کہ میں نے وعدہ کیا تھا امید ہے کہ سال 2021 جمہوری اور معاشی اصلاحات کا سال ہو گا”

ایردوان نے مزید کہا کہ ہم جلد از جلد اپنی قوم اور پارلیمنٹ کی صوابدید کے لئے منصوبوں کاآغاز کریں گے۔   

دریں اثنا ، ترکی اپنی خودمختاری ، حقوق ، قوانین اور صلاحیتوں  کے احترام کی شرط پر ہر ملک کے ساتھ مذاکرات اور اتفاق رائے سے کام کرنے کے لیے تیار ہے ۔ 

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ترکی کا امریکہ ، یورپ ، روس ، چین یا خطے کے کسی بھی  ملک کے ساتھ ایسا مسئلہ نہیں ہے جو حل نہ ہو سکے۔

Read Previous

ترک وزیر دفاع کی لیبیا میں ترک فوجی دستوں سے ملاقات

Read Next

مشرقی ترکی :صوبے ایلازی میں 5.3 شدت کا زلزلہ

Leave a Reply