انگلش پرئمیر لیگ کے 18 فٹ بال کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ فٹ بال فیڈریشن نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 18 کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کیے۔ فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو 10 دن کے لیے قرنطین کر دیا گیا ہے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer