turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کی گوکچی خاتون نے ترک گلوکار سے شادی کر لی

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں گوکچی خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ بورجو کیراتلے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ نے اپنی شادی کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے کیا جہاں انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر شئیر کیں اور مداحوں کو خوشحبری سنائی۔

بورجو نے ترک گلوکار سنان ایکچل سے شادی کی اور شئیر کردہ تصاویر کے ساتھ کیپشن لکھا ” مسٹر اینڈ مسز ایکچل”

اداکارہ کے شوہر سنان نے بھی اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شئیر کیں اور  یہی کیپشن لکھا۔

بورجو کو ڈرامہ سیریل ارطغرل میں بہترین اداکاری کے بعد مقبولیت حاصل ہوئی۔

Read Previous

اس سال بھی کشمیر میں تشدد اور بھارتی ظلم و بربریت جاری رہے گی، عالمی تنظیم کی رپورٹ

Read Next

اسرائیلی صدر سے مصری وزیر پیٹرولیم کی ملاقات، غزہ کی صورتحال پر بات چیت

Leave a Reply