turky-urdu-logo

ڈپلومیٹک بزنس کلب میں پاکستان کی 76 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے یادگاری تقریب کا اہتمام

ڈپلومیٹک بزنس کلب نے پاکستان کی 76 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے یادگاری تقریب کا اہتمام کیا۔

تقریب میں ترک قونصل جنرل جمال سانگو اور چیئر مین ڈپلومیٹک بزنس کلب عمر شاہ سمیت دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

تقریب میں جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا۔

تقریب میں ترکیہ اور پاکستان کے مضبوط بھائی چارے کا اعادہ بھی کیا گیا۔

Read Previous

پاکستان : جشن آزادی کی مناسبت سے مزار قائد پر تقریب کا اہتمام،ترک قونصل جنرل جمال سانگو کی خصوصی شرکت

Read Next

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین کا سانس نہیں لیں گے،صدر ایردوان

Leave a Reply