turky-urdu-logo

پاکستان : جشن آزادی کی مناسبت سے مزار قائد پر تقریب کا اہتمام،ترک قونصل جنرل جمال سانگو کی خصوصی شرکت

پاکستان کی  76 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے پاکستان کے بانی محمد علی جناح کے مزار پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو نے بھی شرکت کی۔

حاضرین نے قائد محمد علی جناح کو  خراج عقیدت پیش کیا اور پاکستان  کے قیام سے لے کر اب تک ملک کی خاطر دی گئی قربانیوں کو یاد کیا۔

تقریب میں حب الوطنی اور اتحاد کے جذبے کا اظہار کیا گیا۔

Read Previous

ٹیکنوفیسٹ کا آغاز 27 ستمبر کو انقرہ میں ہوگا

Read Next

ڈپلومیٹک بزنس کلب میں پاکستان کی 76 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے یادگاری تقریب کا اہتمام

Leave a Reply