بھارت سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی ڈیڑھ لاکھ خوراکوں کی کھیپ ترکش کارگو کے ذریعے یوکرین پہنچا دی گئی۔
ترک قومی فضائی کمپنی کے مطابق، ” کووی شیلڈ "نامی اس ویکسین کی کھیپ کو ممبئی سے استنبول بذریعہ ترکش کارگو لایا گیا اور پھر وہاں سے اسے کیئف بذریعہ کنٹینر بھیج دیا گیا ہے ۔