ترکش سپر لیگ میں چیمپین استنبول کلب پاسکشیر کو ہار کا سامنا

چیمپیئن میدیپول پاسکشیر  2020-2021  ترکی کے سپر لیگ سیزن کے آغاز میں نئی ٹیم اتکاس ہتیاسپور کے ہاتھوں  پہلا میچ ہار گئے۔

گازیانتیپ کلیون اسٹیڈیم میں سیزن کے اوپنینگ کھیل میں اتکاس  ہتیاسپور نے استنبول  کے میدیپول پاسکشیر کلب کو 0-2 سے شکست دے دی۔

پہلے ہاف میں ہوم ٹیم کے لیے سلیم الگار نے 36  ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔

پرتگالی لیفٹ ونگر ہیلڈر باربوسا نے اسٹاپ پیج میں گول کرکے ترابزونپور کے خلاف برتری دگنی کردی اور میچ 2-0 سے ختم ہوا۔

Read Previous

کورونا وائرس کے دوران سکول بچوں کے لیے سب سے محفوظ جگہ

Read Next

انقرہ میں تیسرے سولو فیسٹیول کا انعقاد کیا جا ئے گا

Leave a Reply