ترکی کے 57 ویں انتالیا اورنج فلم فیسٹیول کا انعقاد کھولی فضا میں کورونا وائرس کے خلاف سخت اقدامات کے ساتھ کیا جا ے گا۔
ترک اسکرز کے نام سے جانا جانے والے اس فیسٹیول کا انعقاد انتالیا کی بلدیہ اور ترک وزرات ثقافت اور سیاحت کے تعاون سے اکتوبر 10-3 تک کیا جائے گا۔
کل 12 فلمیں 16 زمروں میں ایوارڈ کے لیے مقابلہ میں حصہ لیں گئیں۔
فیسٹیول میں آن لائن تقاریب کا بھی انتطام کیا جائے گا۔
فیسٹیول میں حصہ لینے والی کل 44 فلمیں تین کھولی فضا میں بنائے گئے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی۔
ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے لئے کم سے کم ہر فلم کی اسکریننگ کے لئے 50 مفت دعوت نامے مختص کردیئے جائیں گے۔
Tags: لائف اسٹائل