turky-urdu-logo

کورونا وائرس کے باسکٹ بال پر ڈیرے

ترک ائیر لائینز  یورو لیگ باسکٹ بال کے میچز   کو کورونا وائرس کے کیسیز  بڑھنے کی وجہ سے  ملتوی کر دیا گیا ہے۔

یورو لیگ کے منظمین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  13 اکتوبر کو کھیلے جانے والے باسکٹ بال کا میچ اب نہیں کھیلا جائے گا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ  ایل ڈی ایل سی  کے بہت سے کھلاڑیوں  میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

یوروپ کے اعلی سطح کے باسکٹ بال مقابلہ بورڈ اس کھیل کو دوبارہ کھیلے جانے کی حالات بہتر ہونے کے بعد ایک نئی تاریخ د ینگے۔

Read Previous

ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک ملاقات

Read Next

پاک افغان باڈر پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی شہید

Leave a Reply