turky-urdu-logo

بندیسلیگا کے کلب وولف سبرگ کے ڈیفینڈر مارسل ، استنبول کلب فینز باحس میں شامل

بندیسلیگا  کے کلب وولف سبرگ کے  ڈیفینڈر مارسل ، استنبول کلب فینز باحس میں  شامل ہو گئے۔

ترکی کے سپر لیگ  کلب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 سالہ مارسل نے چوتھے سیزن کی آپشن کے ساتھ تین سالہ معاہدہ پر دستخط  کر لیے ہیں۔

مارسل نے اپنے کیئریر کا آغاز فرانسیسی کلب موناکو سے کیا۔

مارسل نے اس سے قبل ٹولوز ، انگلوزٹیڈ اور وولف سبرگ کلب کے ساتھ بھی کھیلا ہے۔

مارسل نے وولف سبرگ کے لیے 53 میچوں میں 2  گول سکور کیے۔

Read Previous

ترک سفیر وولکان بوزکر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر تعینات

Read Next

لیبیا کے وزیر اعظم کا آئندہ ماہ مستعفی ہونے کا فیصلہ

Leave a Reply