پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق یومِ یکجہتی کشمیر پر جاری بیان میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کا عزم و ہمت سے مقابہ کر رہے ہیں۔ کشمیری عوام لاک ڈاوْن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا بھی مقابلہ کر رہے ہیں۔
Tags: کشمیر میں بھارتی مظالم