
پاک ترک معارف سکول کے چک شہزاد کیمپس میں ایف ایس سی اور اے لیول کے طلباء کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب کے مہمان خصوصی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر نبی بخش جمانی تھے۔
تقریب میں ایگزیکٹو ترک افسران اور دیگر معزز مہمانوں نے بھی شرکت کی۔
تقریب میں بچوں نے بہترین پرفامنس دے کر چار چاند لگا دیے۔
Tags: پاک ترک معارف سکول چک شہزاد