ماسکو میں پاکستان کا 80واں یومِ آزادی، تین روزہ تقریبات میں پاک روس دوستی کے رنگ نمایاں
روس کے دارالحکومت ماسکو میں پاکستان کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر تین روز تک تقریبات جاری رہیں، جن میں سفارت کاری، موسیقی، پاکستانی ثقافت اور پاک روس دوستی کے مختلف رنگ نمایاں رہے۔
