Turkiya-Logo-top
  1. Home
  2. اہم ترین

Category: اہم ترین

ترک قوم اپنی سرزمین کی حفاظت  کے لیے کسی  قربانی سے دریغ نہیں کرتے، صدر ایردوان

ترک قوم اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرتے، صدر ایردوان

ترک صدر ایردوان  نے قومی اسلامی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ ہم اپنی   تما م تر صلاحیتوں  کو بروے کار لاتے ہوئے    اپنے خوابوں  کو حقیقت کی شکل دیں گے اور

Read More
آرمینیا کے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کی آذربائیجانی عدالت میں سماعت

آرمینیا کے جنگی جرائم میں ملوث فوجیوں کی آذربائیجانی عدالت میں سماعت

کاراباخ کی پہلی جنگ میں گرفتار آرمینیا کے دو فوجیوں پر جنگی جرائم کی مقدمے کی سماعت آذربائیجان کے ضلع یسمال میں ہوئی۔ سماعت میں میڈیا اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ آذربائیجان کے جنگی

Read More
ٹوئٹر: صارفین کی آسانی کے لیے نیا فیچر متعارف

ٹوئٹر: صارفین کی آسانی کے لیے نیا فیچر متعارف

مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کی گفتگو کو بامعنی بنانے کیلئے فیچر میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں بتایا گیا کہ اب صارف کو اختیار دے

Read More
متحدہ عرب امارت نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

متحدہ عرب امارت نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

متحدہ عرب امارت نے اسرائیل میں اپنے سفارتخانے کھول لیا۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات گزشتہ سال 13 اگست کو بحال ہوئے تھے۔ جس کو ایک سال مکمل

Read More
پاکستان: داسو ڈیم کے ملازمین کی بس میں دھماکہ، چینی انجینئرز سمیت 12 جاں بحق

پاکستان: داسو ڈیم کے ملازمین کی بس میں دھماکہ، چینی انجینئرز سمیت 12 جاں بحق

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں اپر کوہستان کے علاقے میں زیر تعمیر داسو ڈیم کی ایک بس دھماکے سے تباہ ہو گئی۔ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں

Read More
عراق: کورونا وائرس اسپتال میں آتشزدگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 93 ہو گئی

عراق: کورونا وائرس اسپتال میں آتشزدگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 93 ہو گئی

عراق کے شہر ناصریہ میں اسپتال کے کورونا آئسولیشن وارڈ میں آگ لگنے سے 93 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق الحسین نامی اسپتال کے کورونا وارڈ میں خراب تاروں

Read More
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات

پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات

پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےکہا ہے کہ الزام تراشی کسی فریق یا خطے کے میں مفاد میں نہیں،پاکستان خطے کی اقتصادی ترقی، امن اور روابط کے فروغ کیلئے پرامن اور مستحکم افغانستان

Read More
پاکستانی نژاد دردانہ انصاری نے  برٹش رائل نیوی کی پہلی مسلم کپتان بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستانی نژاد دردانہ انصاری نے برٹش رائل نیوی کی پہلی مسلم کپتان بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

پاکستانی نژاد سابق صحافی اور رائل نیوی کی اعزازی عہدیدار دردانہ انصاری برطانوی رائل نیوی میں پہلی مسلم خاتون اعزازی کپتان بن گئیں۔ گلوکار عاصم اظہر نے دردانہ انصاری کے اعزازی کپتان بننے پر ان

Read More
طالبان نے پاکستان سے ملحقہ افغان باڈر پر قبضہ کر لیا،افغان پر چم اتار دیا

طالبان نے پاکستان سے ملحقہ افغان باڈر پر قبضہ کر لیا،افغان پر چم اتار دیا

طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر

Read More
15 جولائی: ترکی آج یوم شہدا اور یوم یکجہتی منا رہا ہے

15 جولائی: ترکی آج یوم شہدا اور یوم یکجہتی منا رہا ہے

15 جولائی ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت  کے شہدا کی یاد اور جمہوری یکجہتی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ترکی میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا

Read More