ترکیہ کا پاک ایران تنازعے پر تشویش کا اظہار ،مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی استدعا
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا تھا کہ ترکیہ کا مشورہ ہے کہ پاک ایران مسئلے کو امن و سلامتی کے ساتھ حل کیا جائے۔ حاقان فیدان نے اردن کے دارالحکومت عمان میں اپنے
Read More
