پاک بھارت کشیدگی پر ترکیہ کا دوٹوک مؤقف — برادر ملک کی غیر متزلزل حمایت، بھارت میں بائیکاٹ مہم شروع
خطے میں جاری پاک بھارت کشیدگی کے دوران برادر اسلامی ملک ترکیہ کی حکومت اور عوام کی جانب سے پاکستان کے مؤقف کی غیر متزلزل حمایت نے بھارت کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے۔
Read More
