turky-urdu-logo

برطانیہ کے ایلف ایونز ریلی ترکی کے چیمپین بن گئے

 برطانوی ریڈ بل کے ڈرائیور ایلف ایونز نے ریلی ترکی ایف آئی ورلڈ ریلی چیمپین شپ کے پانچویں مرحلے میں 2.43.02.7 پواینٹس حاصل کرکے ریس جیت لی۔

ریلی ترکی کا آخری دن 19 ممالک کے 130 ڈرائیوروں  کی شرکت  کیساتھ مکمل ہوا۔

707 کلو میٹر لمبی ریس میں 12 مراحل کو طے کرکے کھلاڑیوں نے ریس مکمل کی۔

بیلجیم کے تھیری  نیول 2.43.37.9 پوا ئنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ نو بار ورلڈ چیمپین  بننے والے  سیستین 2.44.02.1 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

Read Previous

آذربائیجان کے فوجی کے قتل پر ترکی کی آرمینیا کو وارننگ، آگ سے نہ کھیلنے کا مشورہ

Read Next

فلسطین کی دو متحارب تنظیموں حماس اور فتح کے رہنماوٗں کا ترکی میں اہم اجلاس

Leave a Reply