turky-urdu-logo

بیسیکتاس فارورڈ نیئر حاجدوک سپلٹ میں شامل ہوگئے

کروشین فٹ بال کلب حاجدوک سپلٹ نے بیسکتاس  کے ترک اسٹرائیکر عموت نیئر کے ساتھ معائدے پر دستخط کر لیے۔

فٹ بال کلب حاجدوک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 27 سالہ نیئر اس سیزن مینںکروشین ٹیم کے لیے کھیلیں گے۔

نیئر 17 نمبر کی جرسی پہنیں گے۔

نیئر ترکی کے  پہلے کھلاڑی ہیں جو حاجدوک کلب کے ساتھ کھیلں گے۔

بیسیکتاس کے علاوہ نیئر متعدد ترک ٹیموں کے لیے کھیلیں ہیں جس میں ایم کے ای انقرہ گچو ، عثمانیلاسپور ، بینی مالٹیا پور ، گزیانتیپ اور برساسپور شامل ہیں۔

Read Previous

کیا کورونا وائرس آنکھوں سے بھی پھیل سکتا ہے؟

Read Next

لیبیا میں سیاسی مذاکرات کے عمل میں ترکی کا کلیدی کردار ہے، امریکی سفیر

Leave a Reply