turky-urdu-logo

فٹ بال: کیسریسپور کلب کو بیسکتاس کلب سے شکست کا سامنا

 فٹ بال  کے کیسرسپور کلب کو استنبول کلب بیسکتاس  نے 2-0 سے شکست دے دی۔

 فٹ بال کے اس میچ کے بعد بیسکتاس کلب   نے  سپر لیگ میں 31 پوائنٹس کی برتری حاصل کی۔

جبکہ کیسریسپور کلب سپر لیگ میں 10 پوائنٹس کے ساتھ آخری پوزیشن پر ہے۔

Read Previous

سعودی عرب کا قطر کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان

Read Next

جرمنی میں اسلام دشمنی بڑھتی جا رہی ہے، ترکش مسلم ایسوسی ایشن

Leave a Reply