turky-urdu-logo

بیروت ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

آگ اس قدر شدید ہے کہ شہر بھر کی فائر بریگیڈ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے

صبح سے لگی آگ ابھی تک بجھ نہیں سکی ہے

Read Previous

ترکی آج فتح ازمیر کی 98 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔

Read Next

اسرائیلی عدالت کا فلسطینی خاندان کو گھر خالی کرنے کا حکم

Leave a Reply