جرمنی کے بیرن میونیچ نےفرانس کے سینٹ جرمین کو 1۔0 سے شکست دے کر 2020 یو ای ایف اے چیمپین لیگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کھیل کے پہلے حصے کے دوران دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کا بھرپور مقابلہ کیا۔ مگر کھیل کے آخری 59 منٹ میں بیرن نے گول کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔
اس جیت کے ساتھ ہی جرمن ٹیم چیمپین لیگ میں اپنی چھٹی ٹرافی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
اس کے علاوہ بیر ن چیمپین لیگ کے 15 سیزن کے بیسٹ پلیر قرار پائے۔