turky-urdu-logo

ریل میدرید کے فارورڈ فابین کازور کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

ہسپانوی  پاور ہاوس  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  میدرید باسکٹ بال ٹیم  کی فرانسیسی فارورڈ فابین کازور میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

کلب کا کہنا ہے کہ فابین کازور کا سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے علاج جاری ہے۔

فرانسیسی قومی ٹیم کے ممبر ، 33 سالہ کوزور نے ہسپانوی کلب کے ساتھ مل کر 2018 کے ترک ایئر لائنز یورو لیگ کا ٹائٹل جیتنے کے لئے 2017 میں ریئل میدریدکا رخ کیا۔

پچھلے سال ریئل میدرید نے کوزور کے معاہدے کو 2022 تک بڑھا دیا تھا۔

Alkhidmat

Read Previous

ترک انٹیلی جنس ادارے کی کارروائی، جاسوسی کے الزام میں اردنی شہری گرفتار

Read Next

ترکی نے انٹرپول کو مطلوب کُرد دہشت گرد پکڑ لیا

Leave a Reply