ترکش فٹ بال کلب باساکشیر کے کھلاڑی سکرتل میچ کے دوران چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔
فٹ بال فیڈریشن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ باساکشیر کھلاڑی سکرتل کے پاوں پر فریکچر ہوا ہے۔
سکرتل کاسمپاسا کے خلاف کھیلتے ہوئے زخمی ہوئے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کرتل اب کچھ عرصے تک کسی بھی میچ میں نہیں کھیل سکیں گے۔